
آسٹریلیا: جھوٹے الزام میں قید کاٹنے والا شہری ہرجانے کا مقدمہ جیت گیا
ڈیوڈ ایسٹ مین کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے 1995 میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ ایسٹ مین سابق سرکاری ملازم ہیں جن پر الزام تھا کہ انہوں نے 1989 میں پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر کولن ونچیسٹر کو قتل کیا تھا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ovQwmD
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ovQwmD
0 Response to "آسٹریلیا: جھوٹے الزام میں قید کاٹنے والا شہری ہرجانے کا مقدمہ جیت گیا"
Post a Comment