
’امریکہ پاکستان و بھارت کے درمیان تعمیری مذاکرات کا حامی ہے‘
سماعت کے دوران کمیٹی کے چیئرمین بریڈ شرمین نے کہا کہ ’امریکی سفارتکاروں کو بھارتی زیر انتظام کشمیر جانے سے روکا گیا، جس کی وجہ سے ہم آزاد ذرائع سے کشمیر کی صورتحال جاننے سے قاصر ہیں‘۔ انھوں نے سوال کیا کہ ’امریکہ کی کشمیر کے بارے میں پالیسی کیا ہے؟‘
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32EqWur
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32EqWur
0 Response to "’امریکہ پاکستان و بھارت کے درمیان تعمیری مذاکرات کا حامی ہے‘"
Post a Comment