-->
کشمیر کے حالات چار ماہ میں معمول پر آ جائیں گے، مودی

کشمیر کے حالات چار ماہ میں معمول پر آ جائیں گے، مودی

وادی کشمیر میں، جہاں 80 لاکھ کے لگ بھگ کشمیری رہائش پذیر ہیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ اب بھی مکمل طور پر بند ہے۔ حکومتی ذرائع نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ موبائل فون پیر کے روز سے جزوی طور پر بحال کر دیے جائیں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/319nF4v

Related Posts

0 Response to "کشمیر کے حالات چار ماہ میں معمول پر آ جائیں گے، مودی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3