-->
کیا صدر ٹرمپ شام کی تیل کی تنصیبات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں؟

کیا صدر ٹرمپ شام کی تیل کی تنصیبات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں؟

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا، ’’ہو سکتا ہے کہ ہمیں تیل کیلئے لڑنا پڑے۔ ایسا کرنا بالکل ٹھیک ہوگا۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی اور بھی تیل حاصل کرنے کا خواہشمند ہو۔ تاہم, ایسی صورت میں اسے ہم سے لڑنا ہوگا۔ لیکن وہاں بہت بڑی مقدار میں تیل موجود ہے۔‘‘

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PwPEsQ

Related Posts

0 Response to "کیا صدر ٹرمپ شام کی تیل کی تنصیبات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3