-->
گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو گئے

گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو گئے

پروگرام کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی پیر کے روز داخل کیے جانے تھے۔  تاہم چونکہ اُن کے مقابلے میں اب اور کوئی امیدوار موجود نہیں ہے لہذا انتخابات نہیں ہوں گے اور گنگولی کو  بلاملقابلہ بی سی سی آئی  کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33rFFZx

Related Posts

0 Response to "گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3