
لبنان میں سوشل میڈیا پر ٹیکس لگنے پر احتجاج، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
حکومت ٹیکس کی تجویز واپس لے چکی ہے اس کے باوجود احتجاج جاری ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے۔ حزب اللہ نے حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32vfkd6
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32vfkd6
0 Response to "لبنان میں سوشل میڈیا پر ٹیکس لگنے پر احتجاج، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ"
Post a Comment