-->
ہاکی: پاکستان کے ٹوکیو اولمپکس میں پہنچنے کا فیصلہ آج ہوگا

ہاکی: پاکستان کے ٹوکیو اولمپکس میں پہنچنے کا فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آج ہونے والا دوسرا میچ فیصلہ کن ہوگا۔ دونوں ٹیموں میں سے جو بھی ٹیم یہ میچ جیتے گی وہ سال 2020 میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرسکے گی۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31PxLIb

Related Posts

0 Response to "ہاکی: پاکستان کے ٹوکیو اولمپکس میں پہنچنے کا فیصلہ آج ہوگا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3