
پہلا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرا دیا
پاکستان کے ہارنے کی بڑی وجہ ناقص بیٹنگ لائن رہی۔ بابر اعظم صرف 13 رنز بنا سکے جبکہ سب سے بڑا اسکور بھی 25 رنز سے زیادہ نہ بن سکا جو افتخار احمد نے بنایا۔ کپتان سرفراز احمد 24 رنز بنا سکے، جبکہ باقی تمام کھلاڑی ڈبل فگر تک بھی نہیں پہچ سکے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2o7T8a8
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2o7T8a8
0 Response to "پہلا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرا دیا"
Post a Comment