-->
جنوری 2021 سے یورپی شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا

جنوری 2021 سے یورپی شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا

یورپی ممالک کے شہریوں کیلئے آزادانہ طور پر برطانیہ آنے جانے کی سہولت جنوری 2021 سے ختم کی جا رہی ہے اور ان پر برطانیہ آنے کیلئے ویزے اور دیگر قواعد کی وہی شرائط عائد ہوں گی جو دنیا کے باقی ممالک کے شہریوں پر نافذ ہوتی ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MKR4ge

Related Posts

0 Response to "جنوری 2021 سے یورپی شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3