
طالبان نے ریڈ کراس پر عائد پابندی ہٹا لی، سیکورٹی کی یقین دہانی
عالمی امدادی ادارہ ریڈ کراس گزشتہ 30 سال سے جنگ زدہ افغانستان میں متحرک ہے۔ ان امدادی اداروں کا یہ موقف رہا ہے کہ وہ جنگ زدہ علاقوں میں کسی کی طرف داری کی بجائے انسانیت کے لیے کام کرتے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qatv5s
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qatv5s
0 Response to "طالبان نے ریڈ کراس پر عائد پابندی ہٹا لی، سیکورٹی کی یقین دہانی"
Post a Comment