-->
تیل کی سب سے بڑی سعودی تنصیبات پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے

تیل کی سب سے بڑی سعودی تنصیبات پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے

ڈرون کے ذریعے بقیق اور خریص میں تنصیبات پر حملے کیے گئے۔ سعودی حکام نے نقصانات کی تفصیل جاری نہیں کی۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZR8Res

0 Response to "تیل کی سب سے بڑی سعودی تنصیبات پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3