
بھارتی کرکٹر محمد شامی کے وارنٹ گرفتاری جاری
محمد شامی ان دنوں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی غرض سے ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں۔ عدالت نے انہیں 15 دن کے اندر اندر خود کو پولیس کے حوالے کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ مخالف وکیل کا کہنا ہے کہ اگر شامی عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کرتے تو انہیں گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NLVCVV
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NLVCVV
0 Response to "بھارتی کرکٹر محمد شامی کے وارنٹ گرفتاری جاری"
Post a Comment