-->
ترکی میں ایردوان مخالف سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان

ترکی میں ایردوان مخالف سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان

خیال رہے کہ علی باباکن نے اختلافات کے باعث رواں سال جولائی میں اے کے پارٹی سے استعفی دے دیا تھا۔ اے کے پارٹی کے بانی رکن ایردوان حکومت میں وزیر خارجہ اور وزیر برائے اقتصادی امور بھی رہ چکے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZKJ7QX

Related Posts

0 Response to "ترکی میں ایردوان مخالف سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3