
انسانی حقوق کی تنظیموں کا مصر میں گرفتار مظاہرین کی فوری رہائی کا مطالبہ
ہیومن رائٹس واچ نے مصری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پر امن احتجاج کرنے والے شہریوں کے حقوق کا خیال رکھا جائے۔ پُرامن احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف انتہائی بے رحم حکمت عملی اختیار کی گئی۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30ACBIM
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30ACBIM
0 Response to "انسانی حقوق کی تنظیموں کا مصر میں گرفتار مظاہرین کی فوری رہائی کا مطالبہ"
Post a Comment