
شام میں ترکی کے ساتھ تعاون کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے: امریکی فوجی اہلکار
ترکی کا دعویٰ ہے کہ ’سیف زون‘ کے نتیجے میں اس کی سرحد کو شامی کرد ملیشیا (وائی پی جی) سے تحفظ فراہم ہوگا، جسے ترکی دہشت گرد قرار دیتا ہے جسے وہ ترکی کے اندر باغیانہ کارروائیوں سے منسلک بتاتا ہے؛ جب کہ داعش کے خلاف لڑائی میں ’وائی پی جی‘ امریکہ کا ایک کلیدی اتحادی بھی ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30xaAlp
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30xaAlp
0 Response to "شام میں ترکی کے ساتھ تعاون کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے: امریکی فوجی اہلکار"
Post a Comment