
امریکہ: امیگریشن کا نیا قانون پبلک چارج لاء عدالت میں چیلنج
امیگرین سے متعلق ایک نئے قانون پبلک چارج لاء ان دنوں پر امریکہ بھر میں بحث ہو رہی ہے اور اس مسئلے پر ٹرمپ انتظامیہ کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انسانی حقوق کے گروپس اسے امریکی اقدار کے منافی اور غیر انسانی قرار دے رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lfek6w
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lfek6w
0 Response to "امریکہ: امیگریشن کا نیا قانون پبلک چارج لاء عدالت میں چیلنج"
Post a Comment