-->
امریکہ مذاکرات شروع نہیں کرتا تو جنگ کے لیے تیار ہیں: طالبان

امریکہ مذاکرات شروع نہیں کرتا تو جنگ کے لیے تیار ہیں: طالبان

وائس آف امريکہ سے انٹرویو میں طالبان ترجمان نے کہا کہ ’ہم ان انتخابات کو بالکل بھی صحيح نہیں سمجتے، جب ملک غير ملکی تسلّط سے آزاد ہوگا تب افغان عوام خود فيصلہ کريں گے کہ وہ کس طرز کی حکومت چاہتے ہيں۔‘

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mQN18Z

Related Posts

0 Response to "امریکہ مذاکرات شروع نہیں کرتا تو جنگ کے لیے تیار ہیں: طالبان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3