
کراچی میں بارش سے پاک سری لنکا میچ تاخیر کا شکار
کراچی میں پچھلے تین دن سے ہروز بارش ہوتی ہے اور بارش شروع ہونے کا وقت بھی تقریبا دو بجے کے بعد کا نوٹ کیا گیا ہے جبکہ آج کا میچ تین بجے شروع ہونا طے تھے تاہم تیز بارش کے سبب میچ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2m3msxr
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2m3msxr
0 Response to "کراچی میں بارش سے پاک سری لنکا میچ تاخیر کا شکار"
Post a Comment