
مذاکرات کے بدلے امریکہ نے تمام پابندیاں ہٹانے کی پیش کش کی ہے: روحانی
ایرانی صدر کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، روحانی نے کہا ہے کہ ’’اس بات پر مباحثہ ہو سکتا ہے آیا کون سی پابندیاں اٹھائی جائیں گی اور اس (امریکہ) نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم تمام تعزیرات اٹھا لیں گے‘‘۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mdEYTV
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mdEYTV
0 Response to "مذاکرات کے بدلے امریکہ نے تمام پابندیاں ہٹانے کی پیش کش کی ہے: روحانی"
Post a Comment