
’آئندہ انتخابات بھی میں جیت گیا تو چین کا کیا ہوگا؟‘
صدر ٹرمپ نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ چینی حکام نے انہیں فون کر کے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ وہ تجارتی معاہدہ جلد از جلد کرنے کے خواہش مند ہیں۔ لیکن امریکی صدر کے اس دعوے سے چینی حکام نے لا تعلقی ظاہر کی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MUNbIl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MUNbIl
0 Response to "’آئندہ انتخابات بھی میں جیت گیا تو چین کا کیا ہوگا؟‘"
Post a Comment