-->
قاہرہ: السیسی کے خلاف مظاہرے، کم از کم 74 افراد گرفتار

قاہرہ: السیسی کے خلاف مظاہرے، کم از کم 74 افراد گرفتار

سیکورٹی کے ایک اہلکار نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ رات کو کم از کم 74 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ قاہرہ کے قدیم علاقے میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران، عام کپڑوں میں ملبوس پولیس والے اندر کی گلیوں میں بڑی تعداد میں موجود تھے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3541kZE

Related Posts

0 Response to "قاہرہ: السیسی کے خلاف مظاہرے، کم از کم 74 افراد گرفتار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3