
عمران خان کی امریکہ آمد، 23 ستمبر کو صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
اپنے سات روزہ قیام کے دوران، وہ اقوام متحدہ کی کارروائی اور مباحثے میں شرکت کریں گے، جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے۔ تئیس ستمبر کو وزیر اعظم عمران خان کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32TgWwY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32TgWwY
0 Response to "عمران خان کی امریکہ آمد، 23 ستمبر کو صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے"
Post a Comment