-->
پاک فوج نے رواں سال ایل او سی پر 2050 بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی، بھارت کا الزام

پاک فوج نے رواں سال ایل او سی پر 2050 بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی، بھارت کا الزام

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقومی سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزی سے 21 بھارتی شہری ہلاک ہوئے۔ پاکستان 2003 کے سیز فائر معاہدے کی پابندی کرے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AgNdlt

Related Posts

0 Response to "پاک فوج نے رواں سال ایل او سی پر 2050 بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی، بھارت کا الزام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3