-->
انسان نما روسی خلائی روبوٹ ’فیڈر‘ خلائی سٹیشن پہنچ گیا

انسان نما روسی خلائی روبوٹ ’فیڈر‘ خلائی سٹیشن پہنچ گیا

روسی روبوٹ ’فیڈر‘  ایس ایس سویوز میں 21 اگست کو بیکونور کازموڈروم سے روانہ  ہوا تھا اور یہ 7 ستمبر تک خلائی سٹیشن میں موجود رہے گا، جہاں وہ خلائی تحقیق سے متعلق مختلف امور انجام دے گا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L12w85

Related Posts

0 Response to "انسان نما روسی خلائی روبوٹ ’فیڈر‘ خلائی سٹیشن پہنچ گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3