شام: شمال مغربی علاقے میں فضائی کارروائیاں، سولین آبادی کی ہلاکتوں میں اضافہ
’سیرئن آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس‘ نے بتایا ہے کہ ہفتے کی صبح دیر شرقی کے گاؤں پر کیے گئے ایک فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر بچے تھے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KPTvND
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KPTvND
0 Response to "شام: شمال مغربی علاقے میں فضائی کارروائیاں، سولین آبادی کی ہلاکتوں میں اضافہ"
Post a Comment