-->
روہنگیاؤں کی وطن واپسی کا آئندہ ہفتے آغاز ہوگا: سرکاری ذرائع

روہنگیاؤں کی وطن واپسی کا آئندہ ہفتے آغاز ہوگا: سرکاری ذرائع

میانمار نے بنگلہ دیش کی جانب سے بھیجی گئی 22000 ناموں کی فہرست میں سے کل 3540 مہاجرین کو میانمار واپس آنے کی اجازت دی ہے۔ یہ بات دونوں ملکوں کے اہلکاروں نے رائٹرز کو بتائی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2H8Id6d

Related Posts

0 Response to "روہنگیاؤں کی وطن واپسی کا آئندہ ہفتے آغاز ہوگا: سرکاری ذرائع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3