-->
طالبان نے امریکہ کو امن معاہدے پر غیر یقینی کا ذمہ دار قرار دے دیا

طالبان نے امریکہ کو امن معاہدے پر غیر یقینی کا ذمہ دار قرار دے دیا

ہیبت اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ کے ارادوں پر خدشات ہیں۔ امریکی فوج اور سیاسی رہنماؤں کے بدلتے بیانات اس امن معاہدے کے لیے غیر یقینی کی صورتِ حال پیدا کر رہے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KMBDn5

Related Posts

0 Response to "طالبان نے امریکہ کو امن معاہدے پر غیر یقینی کا ذمہ دار قرار دے دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3