-->
’ہندو پاکستان‘ سے متعلق بیان پر ششی تھرور کے وارنٹ گرفتاری جاری

’ہندو پاکستان‘ سے متعلق بیان پر ششی تھرور کے وارنٹ گرفتاری جاری

ششی تھرور نے گزشتہ برس ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دوبارہ برسر اقتدار آ گئی تو وہ ملک میں ایسے حالات پیدا کر دے گی جن کی وجہ سے بھارت ’ہندو پاکستان‘ میں تبدیل ہو جائے گا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z2b1HA

Related Posts

0 Response to "’ہندو پاکستان‘ سے متعلق بیان پر ششی تھرور کے وارنٹ گرفتاری جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3