-->
'فرانس کو ایران سے بات چیت کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں'

'فرانس کو ایران سے بات چیت کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں'

فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے سیاسی قدم اٹھانا ضروری ہوتے ہیں اور فرانس کے صدر کی بھی یہی کوشش ہے۔ اور اس ضمن میں فرانس امریکی حکام کو آگاہ کرتا رہتا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YTqIkt

Related Posts

0 Response to "'فرانس کو ایران سے بات چیت کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3