سرینگر: ’لوگوں میں غصہ اور مایوسی ہے‘
سڑکوں پر امن تو ہے مگر بڑی تعداد میں فوج کی موجودگی اسے دہشت ناک بنا رہی ہے۔ کسی بھی بڑے احتجاج کے نہ ہو سکنے کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ کشمیر کی تمام لیڈرشپ، کیا سیاسی یا علیحدگی پسند، سب ہی زیر حراست ہیں۔ وادی میں کوئی لیڈر نہیں جو عوام کو بتا سکے کہ وہ کیا کریں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZeXiJB
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZeXiJB
0 Response to "سرینگر: ’لوگوں میں غصہ اور مایوسی ہے‘"
Post a Comment