
میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی چاہتی تھی: اقوام متحدہ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار کی حکومت نسل کشی کے بین الاقوامی معاہدے کی رو سے نسل کشی کے الزامات لگنے کی چھان بین کرکے، اس میں ملوث افراد کو سزا دینے کی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PcDIhi
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PcDIhi
0 Response to "میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی چاہتی تھی: اقوام متحدہ"
Post a Comment