-->
بنگلہ دیش: مدارس کے اساتذہ پر طلبا سے جنسی زیادتی کے الزامات

بنگلہ دیش: مدارس کے اساتذہ پر طلبا سے جنسی زیادتی کے الزامات

طلبا سے زیادتی کے الزام میں ایک ماہ میں مدارس کے پانچ استاد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ 11 سالہ یتیم بچے کی عصمت دری کے الزام میں سینئر طلبا کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UccpCR

Related Posts

0 Response to "بنگلہ دیش: مدارس کے اساتذہ پر طلبا سے جنسی زیادتی کے الزامات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3