-->
لیبیا: ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے کا واقعہ، 40 تارکین وطن ہلاک یا لاپتا

لیبیا: ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے کا واقعہ، 40 تارکین وطن ہلاک یا لاپتا

لیبیا کے ساحلی محافظوں کے ترجمان، ایوب قاسمی نے کہا ہے کہ خمص شہر سے تقریباً نو میل دور واقع ساحل پر پانچ تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں، جب کہ 65 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZkJXnR

0 Response to "لیبیا: ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے کا واقعہ، 40 تارکین وطن ہلاک یا لاپتا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3