-->
آبنائے ہرمز میں امریکہ نے ایران کا ڈرون مار گرایا ہے: ٹرمپ

آبنائے ہرمز میں امریکہ نے ایران کا ڈرون مار گرایا ہے: ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ایک تقریب کے دوران اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ڈرون ’یو ایس ایس بوکسر‘ کے 900 میٹر قریب آیا۔ اسے کئی بار خبردار کیا گیا کہ وہ ’’دور رہے‘‘۔ لیکن، اس نے انتباہ کو نظر انداز کیا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2O40CXM

0 Response to "آبنائے ہرمز میں امریکہ نے ایران کا ڈرون مار گرایا ہے: ٹرمپ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3