
پاکستان زیر انتظام کشمیر اور گلگت کو لوک سبھا سیٹ قرار دینے کی درخواست پر را کے سابق اہلکار کو جرمانہ
پٹیشن میں کہا گیا تھا کہ وہ علاقے بھارت کے ہیں جن پر پاکستان نے قبضہ کر رکھا ہے۔ حکومت نے اس علاقے کو 24 اسمبلی حلقوں میں تقسیم کیا ہے۔ لہٰذا، بھارتی حکومت کو وہاں پارلیمانی سیٹ بنانے کی ہدایت دی جائے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RRg8Vg
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RRg8Vg
0 Response to "پاکستان زیر انتظام کشمیر اور گلگت کو لوک سبھا سیٹ قرار دینے کی درخواست پر را کے سابق اہلکار کو جرمانہ"
Post a Comment