
انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تحت آج انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان میچ ہورہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، اس طرح نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرے گا۔ آج کے میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔ اب تک آسٹریلیا اور بھارت سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں ۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JkmPLr
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JkmPLr
0 Response to "انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ"
Post a Comment