
ایران کے خلاف انتہائی دباؤ کی ٹرمپ کی پالیسی آزمائش کے مرحلے میں
جمعرات کی حتمی تاریخ تک امریکہ کو اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا آیا ان غیرملکی کمپنیوں کے خلاف تعزیرات میں نرمی برتنے میں توسیع کی جائے یا اسے منسوخ کیا جائے، جنھیں معاہدے کے تحت ایران کے سویلین جوہری پروگرام کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y5ije6
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y5ije6
0 Response to "ایران کے خلاف انتہائی دباؤ کی ٹرمپ کی پالیسی آزمائش کے مرحلے میں"
Post a Comment