-->
ورلڈکپ فائنل کے بیشتر ٹکٹ بھارتی سپورٹرز کے پاس

ورلڈکپ فائنل کے بیشتر ٹکٹ بھارتی سپورٹرز کے پاس

بھارت کے ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہوجانے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ فائنل کے بیشتر ٹکٹس واپس ہوجائیں گے۔ لیکن آئی سی سی کی ٹکٹنگ ویب سائٹ پر اب تک ایسا نہیں دیکھا گیا۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jxpvqr

Related Posts

0 Response to "ورلڈکپ فائنل کے بیشتر ٹکٹ بھارتی سپورٹرز کے پاس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3