
شمالی کوریا کا کم فاصلے پر مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا کے اس اقدام سے محض ایک ماہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر فوجی علاقے میں شمالی کوریا کے لیڈر کم جانگ اُن سے ملاقات کی تھی جس کے بارے میں وائٹ ہاؤس کے اہل کاروں کا کہنا تھا کہ اس ملاقات سے صورت حال یکسر تبدیل ہو سکتی ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GqzVGo
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GqzVGo
0 Response to "شمالی کوریا کا کم فاصلے پر مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ"
Post a Comment