-->
آئی ایم ایف کی سربراہ لگارڈے مستعفی ہو گئیں

آئی ایم ایف کی سربراہ لگارڈے مستعفی ہو گئیں

لگارڈے کے بیان کے مطابق، ان کا استعفیٰ 12 ستمبر سے نافذالعمل ہو گا۔ یوں آئی ایم ایف کے پاس ان کے جانشین کے انتخاب کیلئے مناسب وقت دستیاب ہو گا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا جانشین بھی کسی یورپی ملک سے ہو گا

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2jPcNcE

Related Posts

0 Response to "آئی ایم ایف کی سربراہ لگارڈے مستعفی ہو گئیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3