-->
جاپان میں اینی میشن اسٹوڈیو پر حملہ، 24 افراد ہلاک

جاپان میں اینی میشن اسٹوڈیو پر حملہ، 24 افراد ہلاک

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں 35 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 10 کی حالت نازک ہے۔ مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ عمارت میں آگ لگنے کے وقت 70 افراد موجود تھے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xUArru

Related Posts

0 Response to "جاپان میں اینی میشن اسٹوڈیو پر حملہ، 24 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3