-->
بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے کا 28 واں میچ آج افغانستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کی متوقع ٹیم : محمد شہزاد، حضرت اللہ زازئی،رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی، نجیب اللہ زدران، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان، مجیب الرحمٰن، حامد حسن اور دولت زردان۔ بھارتی اسکواڈ : ویرات کوہلی ، روہت شرما، شیکھر دھون، اے ایل راہول، وجے شنکر، ایم ایس دھونی، کیدر جادھو، دنیش کارتھک، یوزویندر چہل، کل دیپ یادیو، بھو نیشور کمار، جسپریت بومرہ، ہاردک پانڈیا، رویندر جڈیجا اور محمد شامی ۔  افغانستان اب تک پانچ میچز کھیل چکا ہے اور تمام میچز  میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے ۔ادھر بھارت چار میچ کھیل چکا ہے جس میں سے تین میں اسے کامیابی ملی اور چوتھا بارش کی نذر ہوا۔ اس لحاظ سے وہ اب تک ان بیٹ ایبل ہے یعنی کسی سے نہیں ہارا۔ پوائنٹس ٹیبل پر ر وہ چوتھےاور افغانستان دسویں نمبر پر ہے۔  

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2XudVEg

Related Posts

0 Response to "بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3