
بھارت: متنازعہ طلاق ثلاثہ بل پارلیمنٹ میں دوبارہ پیش
وزیر قانون روی شنکر پرساد نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ بیک وقت تین طلاق کو تعزیرات ہند کے تحت جرم قرار دیا جانا چاہیے۔ ان کے مطابق یہ سوال نہ سیاست کا ہے، نہ عبادت کا اور نہ ہی مذہب کا۔ بلکہ یہ سوال خواتین کے وقار و انصاف کا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2N1o4EE
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2N1o4EE
0 Response to "بھارت: متنازعہ طلاق ثلاثہ بل پارلیمنٹ میں دوبارہ پیش"
Post a Comment