
نیویارک میں غیر قانونی حثیت کے حامل تارکین وطن کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا قانون منظور
2001 سے پہلے نیویارک میں مقیم ایسے تارکین وطن بعض شرائط کے تحت ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے اہل تھے لیکن سابق گورنر ایلیٹ سپٹنرنے اس پابندی عائد کردی تھی۔تاہم گورنر کومو کے دستخط کے بعد اس قانون سے غیر قانونی تارکین وطن کو بڑا ریلیف ملے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2KsadVQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2KsadVQ
0 Response to "نیویارک میں غیر قانونی حثیت کے حامل تارکین وطن کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا قانون منظور"
Post a Comment