
ڈوبنے والے تارکین وطن باپ بیٹی کی تصویروں نے امریکی سیاست میں ہلچل مچا دی
ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک صدارتی نامزدگی کے امیدوار برنی سینڈرز نے فیس بک پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ ہولناک واقعہ ہے۔ صدر ٹرمپ کی پالیسیاں سیاسی پناہ کے حصول مشکل سے مشکل بنا رہی ہیں اور خاندانوں کو تقسیم کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ظلم ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J3Dse8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J3Dse8
0 Response to "ڈوبنے والے تارکین وطن باپ بیٹی کی تصویروں نے امریکی سیاست میں ہلچل مچا دی"
Post a Comment