
کیلاش تہذیب معدومی کے خطرے سے دوچار
لکشن بی بی نے کیلاش بچوں کی تعلیم کے لئے اس موقع پر آن لائن نظام ’کیلاش انڈیگنوئیس سروائیول پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ نظام سرحدوں سے ماورا مستحق بچوں کو جدید تعلیم کا موقع فراہم کرکے ان کی بقا کو یقینی بنانے کی کوشش کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WDT1Dc
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WDT1Dc
0 Response to "کیلاش تہذیب معدومی کے خطرے سے دوچار"
Post a Comment