
طالبان کے ساتھ جامع امن منصوبے پر بات ہو رہی ہے: امریکہ
زلمے خلیل زاد نے یہ وضاحت بظاہر افغان طالبان کے اس بیان کے ردِ عمل میں کی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ مذاکرات کے دوران امریکہ افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا اور مستقبل میں افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2MWcfzy
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2MWcfzy
0 Response to "طالبان کے ساتھ جامع امن منصوبے پر بات ہو رہی ہے: امریکہ"
Post a Comment