-->
بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان ورلڈ کپ کا 23 واں میچ آج ٹاؤنٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے لہذا ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کا موقع دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم: تمیم اقبال، سومیا سرکار، شکیب الحسن، مستفیض الرحمٰن، محمود اللہ، لٹن داس، مصدق مرزا، مہدی حسن مرزا، محمد سیف الدین، مشرفی مرتضیٰ ، مستحفیظ الرحیم۔ ویسٹ انڈین ٹیم: کرس گیل، ایون لوئس، شائی ہوپ، ڈیرن براؤو، نکولس پورن، شمرون ہیتمیر، آندرے رسل، جیسن ہولڈر، شیلڈون کوٹریل، اوشان تھومس اور شینن گیبریل۔    

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/31Fs0hl

Related Posts

0 Response to "بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3