
امریکہ ہمارا صبر نہ آزمائے، شمالی کوریا
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ اپنا رویہ نہیں بدلے گا تو گزشتہ برس جوہری تنصیبات کے خاتمے سے متعلق طے ہونے والے معاہدے کی حیثیت محض کورے کاغذ کی ہو کر رہ جائے گی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Wda6id
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Wda6id
0 Response to "امریکہ ہمارا صبر نہ آزمائے، شمالی کوریا"
Post a Comment