
سری لنکا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آج ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 27 واں میچ لیڈز میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اوپنر کی حیثیت سے کرونارتنے اور کشال پریرا بیٹنگ کرنے آئے لیکن دونوں ایک ہی اوور میں ایک ہی اسکور پر تین رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ ان کی جگہ فرنانڈو اور مینڈس سے لی۔
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2It80qG
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2It80qG
0 Response to "سری لنکا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری"
Post a Comment